امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق انھوں نے دو اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے 24 سی ہاک ہیلی کاپٹر انڈیا کو فروخت کرنے کی منظوری دی ہے لیکن اس سودے سے انڈین بحریہ کو پاکستان پر کتنی برتری حاصل ہو سکے گی؟
from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/2UkoPMl
>
Thursday, April 4, 2019
عسکری برتری حاصل کرنے کی غرض سے خریدے جانے والے دو درجن امریکی ’رومیو‘ ہیلی کاپٹر انڈیا کے لیے کتنے اہم ہیں؟
Urdu latest news
Labels:
BBC News اردو - انڈیا,
Urdu latest news
