Latest Urdu News

Latest News in Urdu

LightBlog

Breaking

Sunday, February 20, 2022

February 20, 2022

انڈیا: ’نفرت کے بیانیے سے کسی کو فائدہ نہیں ہوتا، سوائے ان لوگوں کے جو نفرت کا ایجنڈا چلا رہے ہیں‘

انڈیا میں دائیں بازو کے نوجوان ہندوؤں کے درمیان ایک نئی قسم کی آن لائن جنگ چھڑ چکی ہے جس میں ایک گروہ ’ٹراڈز‘ کہلانے والے شدت پسند دائیں بازو کے نوجوان ہیں جبکہ ان کےمخالفین، دائیں بازو ہی سے تعلق رکھنے والے اعتدال پسند ہندو ’رئتاس‘ کہلاتے ہیں۔

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/2aP0uWl
>

Wednesday, February 9, 2022

Thursday, February 3, 2022

February 03, 2022

انیرا کبیر: انڈیا کی وہ ٹرانسجینڈر خاتون جن کی موت کی درخواست نے سب کو ہلا دیا

ٹرانسجینڈر خاتون انیرا کبیر کہا کہ مجھے قواعد کے خلاف ورزی کرتے ہوئے ملازمت سے برخاست کیا گیا تھا اس لیے میں رحم کے قتل کی اپیل کے ذریعے صرف معاشرے کو ایک پیغام دینا چاہتی تھی۔

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/hJUnTtuZL
>

Saturday, December 25, 2021

December 25, 2021

'اے مودی خرم کی جان چھوڑ دو'

برطانیہ کے مشہور میوزک بینڈ پنِک فلوئڈ کے گلوکار اور گٹارسٹ راجر واٹرز کی جانب سے ٹوئٹر پر انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکن خرم پرویز کے حق میں بیان کے بعد سوشل میڈیا پر الفاظ کی جنگ چھڑ گئی ہے۔

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/3qn0EKj
>

Saturday, December 18, 2021

December 18, 2021

انڈیا: ریاستی اسمبلی کے رکن کو ریپ سے متعلق مذاق کرنے پر معافی مانگنا پڑی

ریاست کرناٹک کی اسمبلی کے سپیکر وِشویشور کاگیری کے اسمبلی میں افراتفری سے متعلق ریمارکس کے جواب میں کانگریس کے رہنما کے آر رمیش کمار نے کہا تھا کہ 'جب آپ ریپ ہونے سے نہیں بچ سکتے تو لیٹ جائیں اور اس کا مزہ لیں۔'

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/3sbo2Nn
>

Tuesday, December 14, 2021

December 14, 2021

بنگلہ دیش کے 50 برس: مشرقی پاکستان میں پاکستانی فوج کا آپریشن اور ایک فوجی کی یادیں

کرنل ریٹائرڈ نادر علی پنجابی زبان کے ایک جانے پہچانے شاعر اور مصنف تھے اور 2020 میں ان کی وفات ہوئی۔ وہ ساٹھ اور ستر کی دہائیوں میں اس وقت کے مشرقی پاکستان میں پاکستانی فوج میں مختلف عہدوں پر فائز رہے تھے۔ سنہ 1971 میں مشرقی پاکستان میں پاکستانی فوج کے آپریشن کے بارے میں ان کی یادداشتوں کا تفصیلی ذکر۔

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/31THBP3
>

Friday, November 19, 2021

November 19, 2021

ڈرون ٹیکنالوجی: انڈیا کی میزائلوں اور لیزر گائیڈڈ بموں سے لیس ڈرون حاصل کرنے کی بھرپور کوششیں

عوامی سطح پر ٹیکنالوجی کے اپنے تازہ مظاہرے میں انڈیا کے ادارے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے 17 نومبر کو بہ یک وقت 25 ڈرون اڑائے۔ اس مظاہرے میں نشانے کو چاروں طرف سے گھیرنا، منظم حملے اور کئی دیگر مشقیں شامل تھیں۔

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/3oMUpP5
>
November 19, 2021

ممبئی: گندے نالے سے ملنے والی نوزائیدہ بچی ہسپتال میں داخل

ممبئی میں ایک گٹر سے بازیاب کرائی جانے والی پانچ دنوں بچی کی مقامی ہسپتال میں دیکھ بھال جاری ہے اور ڈاکٹروں کے مطابق اس کی حالت سنبھل رہی ہے۔

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/3oEOOKr
>

Monday, November 1, 2021

November 01, 2021

انڈین اداکار پنیت راجکمار کی موت: جِم یا کسرت سے متعلق ان باتوں کا خیال رکھیں

پنیت راجکمار ایک بے حد فٹ شخص تھے۔ 46 برس میں ان کی اچانک موت نہ صرف سب صدمے میں ہیں بالکل یہ بحث پھر شروع ہوگئی ہے کہ ایک شخص کو کتنی ورزش کرنی چاہیے؟

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/3bxSEik
>

Friday, October 22, 2021

October 22, 2021

کیوبن میزائل کرائسس: تاریخ کا وہ باب جس نے سرد جنگ کو سرد رہنے پر مجبور کیا

کیوبن میزائل کرائسس سرد جنگ کے سب سے خطرناک ادوار میں سے ایک تھا جہاں دونوں بڑی ایٹمی طاقتیں ایک دوسرے پر میزائل داغنے کے لیے تیار کھڑی تھیں۔

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/3Gl1crg
>

Tuesday, October 5, 2021

October 05, 2021

آئی سی آئی جے کی تحقیق میں سچن ٹنڈولکر اور انیل امبانی کے نام بھی شامل

آئی سی آئی جے نامی تحقیقاتی صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم اور اس کے شراکت دار میڈیا اداروں کی جانب سے سامنے لائے جانے والی مالی دستاویزات میں تقریباً 380 انڈین شہریوں کے نام سامنے آئے ہیں۔

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/3a5s3sh
>

Thursday, September 30, 2021

September 30, 2021

کواڈ، آکس اور انڈیا کے سٹریٹجک مفادات: خطے میں امریکہ کی فوجی سرگرمیاں بڑھنے سے انڈیا کس تذبذب کا شکار ہوتا جا رہا ہے؟

طویل عرصے سے انڈیا کا کسی بڑی طاقت کے ساتھ فوجی اتحاد نہ کرنے کا مؤقف اب آزمائش میں پڑ گیا ہے اور امریکہ جب خطے پر اپنی گرفت مضبوط رکھنے کے لیے متعدد محاذوں مثلاً آکس اور کواڈ کی قیادت کر رہا ہے تو چین نے بھی عوامی سطح پر اپنی ناراضگی کا اظہار کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/3ohWyne
>

Tuesday, September 7, 2021

September 07, 2021

علی شاہ گیلانی کے بعد: کیا مسرت عالم حریت کانفرنس کے 'گیلانیِ ثانی' ثابت ہونگے؟

حریت کانفرنس کے اپنے دھڑے کے سربراہ سید علی شاہ گیلانی کا جانشین انہی جیسے ’غیر لچکدار‘ کشمیری رہنما مسرت عالم کو بنایا گیا ہے، لیکن کیا وہ موجودہ حالات میں کشمیر کی آزادی کی تحریک کو آگے بڑھا پائیں گے؟

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/3kUv57O
>