Latest Urdu News

Latest News in Urdu

LightBlog

Breaking

Wednesday, April 18, 2018

ریپ کے بعد قتل کی جانی والی کشمیری لڑکی کا مقدمہ لڑنے والی وکیل دپیکا سنگھ کہتی ہیں ’مجھے بھی قتل کیا جا سکتا ہے‘

کشمیر میں ریپ اور قتل ہونے والی کمسن بچی کا مقدمہ لڑنے والی وکیل دپیکا سنگھ کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے ایک مہم شروع ہو گئی ہے۔

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/2H8g4hH
>