Latest Urdu News

Latest News in Urdu

LightBlog

Breaking

Friday, October 19, 2018

امرتسر: راون کو جلاتے لوگ ٹرین کی زد میں آ کر 50 افراد ہلاک

انڈین پنجاب کے شہر امرتسر کے پولیس کمشنر سُدھانشو شیکھر نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ دسہرے کے تہوار پر راون کو جلاتے ہوئے ایک ٹرین حادثے میں کم سے کم 50 لوگ ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/2J7rVKD
>