اتر پردیش میں باغ پت شہر سے 35 کلومیٹر دور بدرکھا گاؤں میں دو اکتوبر کو اختر علی اور ان کے تین بیٹوں کے ساتھ ایک بہو اور دیگر آٹھ افراد کے ہندو بننے کی خبر آئی۔ ان مسلمانوں کے ہندو بننے کے پیچھے سچ کیا ہے۔
from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/2DYFFIL
>
Friday, October 5, 2018
انڈیا: اتر پردیش کا ایک مسلم خاندان جس کے مرد تو ہندو بن گئے لیکن کچھ عورتوں نے انکار کر دیا
Urdu latest news
Labels:
BBC News اردو - انڈیا,
Urdu latest news
