Latest Urdu News

Latest News in Urdu

LightBlog

Breaking

Monday, March 11, 2019

انڈیا: سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

18 فروری 2007 کی رات جب سمجھوتہ ایکسپریس ہریانہ کے شہر پانی پت کے دیوانی گاؤں کے نزدیک پہنچی تو اس کے ایک کمپارٹمنٹ میں بم دھماکہ ہوا جس سے 68 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/2J3AWrD
>