Latest Urdu News

Latest News in Urdu

LightBlog

Breaking

Friday, April 12, 2019

انڈین الیکشن: سیاسی مقاصد کے لیے فوج کا استعمال سابقہ جرنیلوں میں تشویش کا باعث

سو سے زائد سابقہ انڈین فوجی افسران بشمول فوج کے سابق سربراہان نے انڈین صدر سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں فوج کے ذکر کا سیاسی مقاصد کے لیے استعمال روکیں۔

from BBC News اردو - انڈیا https://bbc.in/2IttS5F
>