سوڈان میں کچھ لوگوں نے اس خاتون کو ‘کنداکا’ کا لقب دیا جو قدیم سوڈان میں ملکاؤں کو دیا جاتا تھا۔ رقص اور موسیقی ان مظاہروں کا ایک اہم حصہ رہا ہے۔
from BBC News اردو - انڈیا https://bbc.in/2I3oQMJ
>
Saturday, June 8, 2019
سوڈان: رقص اور موسیقی حکومت مخالف مظاہروں کا ایک اہم حصہ رہا
Urdu latest news
Labels:
BBC News اردو - انڈیا,
Urdu latest news
