Latest Urdu News

Latest News in Urdu

LightBlog

Breaking

Thursday, July 18, 2019

انڈیا کی وزیرِ خزانہ نے کیوں کہا کہ انڈیا عالمی منڈی سے قرضے لینے کا منصوبہ بنا رہا ہے؟

انڈیا مجموعی قومی پیداوار کے لحاظ سے سب سے کم قرضے لینے والے ممالک میں سے ایک ہے اور اس کا قومی قرضہ اس کی اپنی مجموعی قومی پیداوار سے 5 فیصد سے بھی کم ہے۔

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/2YcuTHM
>