Latest Urdu News

Latest News in Urdu

LightBlog

Breaking

Wednesday, May 20, 2020

انڈیا -چین فوجی ٹکراؤ کتنا سنگین؟

انڈیا میں فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ لداخ میں سرحد کے نزدیک چینی فوج کے ہیلی کاپٹر بھی پرواز کرتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔ ڈیمچوک، دولت بیگ اولڈی، دریائے گلوان اور پینگونگ سو جھیل کے اطراف میں انڈین اور چینی فوج نے اپنی موجودگی مضبوط کر دی ہے۔

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/36iah2n
>