Latest Urdu News

Latest News in Urdu

LightBlog

Breaking

Friday, August 7, 2020

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: شان مسعود کہتے ہیں کہ بابراعظم کے ساتھ بیٹنگ کر کے انجوائے کرتا ہوں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر شان مسعود نے کہا کہ ہمارے ملک کے لیے خوشی کی بات ہے کہ ہماری ٹیم میں ایک ایسا بیٹسمین موجود ہے جو تینوں فارمیٹس میں دنیا کے بہترین بیٹسمینوں کی صف میں شامل ہے۔

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/2XAKvDw
>