Latest Urdu News

Latest News in Urdu

LightBlog

Breaking

Sunday, September 6, 2020

انڈیا میں ایک دن میں نوے ہزار کورونا وائرس کی لپیٹ میں

کورونا وائرس متاثرین کے اعتبار سے انڈیا ایشیائی ممالک میں سرفہرست ہے، جہاں اب متاثرین کی کل تعداد 41,13,81 بنتی ہے۔ انڈیا میں برازیل سے صرف 9000 متاثرین کم ہیں۔

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/35a06hE
>