چین کی جانب سے لداخ کی حیثیت کو ’غیر قانونی‘ قرار دیے جانے کے بعد اس کے ردعمل میں انڈیا نے کہا ہے کہ وہ چین کی جانب سے سنہ 1959 میں ’یکطرفہ طور پر وضع کی گئی‘ لائن آف ایکچوئل کنٹرول کو تسلیم نہیں کرتا۔
from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/2SaymlC
>
Tuesday, September 29, 2020
چین انڈیا کشیدگی: چین کا لداخ کی ’غیرقانونی‘ حیثیت سے متعلق بیان، انڈیا کا ایل اے سی کو تسلیم کرنے سے انکار
Urdu latest news
Labels:
BBC News اردو - انڈیا,
Urdu latest news
