دو نوجوان خواتین نے ’دی گالی پروجیکٹ‘ شروع کیا ہے تاکہ لوگوں کو ایسی گالیوں کے ممکنہ متبادل دیے جا سکیں۔ دو مردوں کے درمیان ہونے والی لڑائی میں عورت پر گالی، ذات یا مذہب کی بنیاد پر دی جانے والی گالی کے استعمال کی جگہ ایسی گالیاں استعمال کی جائیں جس سے سامنے والے کو بھی برا نہ لگے اور آپ کا کام بھی ہو جائے۔
from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/3razCp6
>
Friday, December 18, 2020
’دی گالی پروجیکٹ‘: غصہ مرد پر گالی عورت کو، یہ اب بند ہونا چاہیے؟
Urdu latest news
Labels:
BBC News اردو - انڈیا,
Urdu latest news
