انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پلوامہ کے حملے کے بعد بات چیت کا وقت ختم ہو گیا ہے اور اب دہشت گردی کے خلاف ٹھوس قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کارروائی سے ہچکچانہ بھی دہشتگردی کو فروغ دینے کے برابر ہے۔
from BBC News اردو - انڈیا https://bbc.in/2Xiyd0K
>
Monday, February 18, 2019
بات چیت کا وقت ختم، اب کارروائی کا وقت ہے: انڈیا کے وزیر اعظم مودی
Urdu latest news
Labels:
BBC News اردو - انڈیا,
Urdu latest news
