Latest Urdu News

Latest News in Urdu

LightBlog

Breaking

Friday, February 22, 2019

’انڈیا اپنے حصے کا پانی پاکستان نہیں جانے دے گا‘

انڈیا نے کہا ہے کہ وہ سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کو ملنے والے تین دریاؤں میں سے انڈیا کے حصے کا پانی پاکستان میں بہنے نہیں دے گا اور اس پانی کو کشمیر اور پنجاب کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/2VaANUA
>