Latest Urdu News

Latest News in Urdu

LightBlog

Breaking

Monday, July 22, 2019

عمران ٹرمپ ملاقات: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ہونے والی پہلی ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر ثالثی کرانے کی پیشکش کر دی ہے۔

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/2OdfUtd
>