Latest Urdu News

Latest News in Urdu

LightBlog

Breaking

Friday, July 26, 2019

متحدہ اپوزیشن کا ملک گیر یوم سیاہ: 'اب پاکستان کے لیے ہر دن یوم سیاہ ہے‘

پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج اپوزیشن یوم سیاہ اس لیے منا رہی ہے کیونکہ ایک سال قبل عوام کے ووٹ کو پاؤں تلے روندا گیا اور راتوں رات مینڈیٹ چوری کیا گیا۔

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/2Yx0sfG
>