Latest Urdu News

Latest News in Urdu

LightBlog

Breaking

Monday, August 19, 2019

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر پر سیکیورٹی شکنجہ پھر سخت

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں جھڑپوں کے بعد وادی میں دوبارہ پابندیاں سخت کر دی گئی ہیں جبکہ پاکستانی فوج کے مطابق ایل او سی پر انڈین فوج کی فائرنگ سے دو بزرگ شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/33HdwP5
>