کراچی میں جمعے کو کورونا کے پہلے مریض کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ ملک میں 45 نئے مریضوں کے بعد پاکستان میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 496 تک پہنچ گئی ہے۔
from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/2TZcnzC
>
Saturday, March 21, 2020
کورونا وائرس: سندھ میں پہلی ہلاکت، 45 نئے مریضوں کی تصدیق کے بعد پاکستان میں متاثرین کی تعداد 496 ہو گئی
Urdu latest news
Labels:
BBC News اردو - انڈیا,
Urdu latest news
