انسان صدیوں سے آئینوں کا استعمال کرتا آیا ہے، کبھی مستقبل کا حال جاننے کے لیے، کبھی کسی کو ڈرانے کے لیے، کبھی کسی سے سچ اگلوانے کے لیے۔ آئینے دولت کی نشانی اور کبھی بدقسمتی کی علامت۔ لیکن جب بات آئینے پر آتی ہے تو بہت کچھ ایسا بھی ہے جو نظر نہیں آتا۔
from BBC News اردو - انڈیا https://ift.tt/2ICk1JL
>
Thursday, March 12, 2020
انسانی تہذیب میں آئینے کا کردار،کہیں دولت کی نشانی کہیں خوف کی علامت
Urdu latest news
Labels:
BBC News اردو - انڈیا,
Urdu latest news
